جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

’’ایم کیو ایم پر قبضہ، سینٹ الیکشن‘‘ ہم تمہارے ساتھ ہیں، گھبرائو نہیں، ڈٹے رہنا نواز شریف نے فاروق ستار کو پیغام بھیج دیا

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کو ٹیلیفون، سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیال، دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں سیاسی صورتحال، سینیٹ انتخابات سمیت ایم کیو ایم کے اندرونی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پرویز رشید کی فاروق ستار

کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ن لیگ آپ کے ساتھ کھڑی ۔ آپ کی پارٹی پر قبضے کی کوشش کی جا رہی ہے ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ اس موقع پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ غلط فہمی کا شکار ہو کر بڑی سازش کا شکار ہو رہے ہیں۔ ہمت والا ہوں، حق پر ہوں ، ڈٹا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی جانب سے تعاو ن کی پیش کش پر شکر گزار ہوں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…