دہشت گرد کسی مذہب کے دشمن نہیں، انسانیت کے دشمن ہیں ٗوزیر داخلہ احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دہشت گرد کسی مذہب کے دشمن نہیں، انسانیت کے دشمن ہیں،فرار دہشت گرد مغربی سرحد سے دوبارہ ملک میں داخل ہوکر دہشت گردی کررہے ہیں،ابھی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔وزیر داخلہ نے وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف کے ساتھ کوئٹہ… Continue 23reading دہشت گرد کسی مذہب کے دشمن نہیں، انسانیت کے دشمن ہیں ٗوزیر داخلہ احسن اقبال