اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

صادق و امین کے فتوے دینے والوں کو اپنی صداقت مسلمہ ہونی چاہیے،خواجہ سعد رفیق

datetime 16  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ صادق و امین کے فتوے دینے والوں کو اپنی صداقت مسلمہ ہونی چاہیے بغیر ثبوت کے غیر اخلاقی ریمارکس قبول نہیں ہیں باہمی محاذ ارائی ریاست کو نقصان پہنچا رہی ہے ۔جمعہ کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بغیر ثبوت کے غیر اخلاقی ریمارکس قبول نہیں ،پرہیز گاری کے لبادوں میں لپٹے بددیانت لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔

مگر نشانہ ہمیشہ سیاستدان رہتے ہیں انہوں نے کہا کہ تمام وزرائے اعظم کو ایک سے الزامات پر بدسلوکی کرکے نکالا گیا پاکستان میں جمہوریت کی قیادت کا فیصلہ سیاسی جماعتیوں کی مرہون منت ہے سیاسی جماعتوں کی قیادت کا فیصلہ سیاسی جماعتیں ہی کریں گے توہین عدالت جمہوریت یا پارلیمنٹ کو مشغلہ بنانا کسی طور درست نہیں ا نہوں نے مزید کہا کہ مانس ون فارمولے کی سوچ رکھنے والوں کو قوم نے باربار مسترد کیا اور آئندہ بھی کرتے رہے گئے مارشل لاء نظریہ ضرورت پر فیصلے دینے والوں پر آرٹیکل 6کیوں نہیں لگایا گیا اور مارشل لاء لگانے اور انہیں جواز بخشنے والوں کو کوئی سزا نہیں ملی۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…