پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انصاف کا بول بالا، شاہ زیب قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کمر درد کا بہانہ بنا کر ہسپتال داخل ہو اتو چیف جسٹس نے کیا قدم اٹھا لیا، قابل تحسین اقدام، پاکستانی عوام کے دل جیت لئے

datetime 16  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ جتوئی کی ہسپتال منتقلی، سپریم کورٹ کا سپیشل بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپیشل بنچ تشکیل دیدیا ہے۔ یہ بنچ چیف جسٹس سمیت 3رکنی ہو گا

جس میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل ہیں۔ جسٹس نے شاہ رخ جتوئی کی جیل سے ہسپتال منتقلی کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات سندھ سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کی تھی۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر گرفتاری کے بعد شاہ رخ جتوئی نے 2 دن جیل میں گزارے جس کے بعد وہ کمر درد کا بہانہ کرکے کراچی کے جناح ہسپتال منتقل ہوگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…