زینب کیس ،علی عمران کی اپیل پر پہلی سماعت ، ترجمان ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں زینب کیس میں سزائے موت پانے والے علی عمران کی اپیل پر سماعت نہیں ہوئی، اپیل پر پہلی سماعت 12 مارچ کو ہوگی ۔ ترجمان لاہور ہائی کورٹ کے مطابق 06 مارچ بروز منگل کو مختلف قومی اخبارات میں شائع ہونے والی خبر ’’لاہور ہائی کورٹ نے زینب… Continue 23reading زینب کیس ،علی عمران کی اپیل پر پہلی سماعت ، ترجمان ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا











































