پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

اپنا موبائل فروخت کرنے سے پہلے 100بار سوچیں ورنہ ۔۔!موبائل فونز ڈیٹا ریکور کرکے بلیک میلنگ کا دھندا پڑاگیا،لڑکی سے ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے کیا طلب کیاگیا؟ شرمناک انکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لڑکی کو واٹس ایپ پر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم حماد خورشید راولپنڈی میں موبائل فون کا کاروبار کرتا ہے جس کے خلاف شہری طارق نے شکایت کی تھی۔ملزم خریدے گئے

موبائل فونز کا ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کرلیتا اور اس میں شامل ویڈیوز اور تصاویر کی مدد سے لوگوں کو بلیک میل کرتا تھا۔ایف آئی اے حکام نے ملزم سے موبائل فونز برآمد کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ ملزم لڑکی سے ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے بدلے ایک لاکھ روپے مانگ رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…