پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عائشہ گلالئی کی وجہ شہرت کیا ہے؟مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے ایسی بات کہہ دی کہ عائشہ گلالئی کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے

datetime 16  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کی وجہ شہرت صرف گندے پیغامات کا معاملہ ہے جس پر اظہارِ ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے۔تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی کے الزام پر ردعمل دیتے ہوئے

سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے جو بیان دیا وہ شکست کھا چکا ہے، مسلم لیگ (ن) کے پاس ٹکٹ کے لیے قدآور لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے ٗ (ن) لیگ کے بارے میں کوئی ایک مثال دیں کہ اس نے کسی کوٹکٹ کا لالچ دے کر پارٹی میں شامل کیا ہو۔مشاہد اللہ نے کہا کہ اپنے قد سے زیادہ بات نہیں کرنی چاہیے، عائشہ گلالئی پہلے سیاست میں خود کو اس مقام تک لائیں کہ انہیں (ن) لیگ ٹکٹ کی پیشکش کرے،عائشہ گلالئی کی وجہ شہرت گندے میسجز کا معاملہ ہے جس پرہماری ہمدردیاں آج بھی عائشہ گلا لئی کے ساتھ ہیں۔سینیٹر مشاہد اللہ نے عائشہ گلالئی پر طنز کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیرتھا۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی نے الزام عائد کیا کہ (ن) لیگ نے مجھے فوج کے خلاف بات کرنے پر اکسایا ٗمجھے کہا گیا کہ آپ کو سینیٹ کا ٹکٹ دیں گے تاہم میں نے (ن) لیگ کی پیشکش مسترد کردی۔  مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کی وجہ شہرت صرف گندے پیغامات کا معاملہ ہے جس پر اظہارِ ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…