پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عائشہ گلا لئی کو عمران خان پر تنقید کے بعد ن لیگ سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی،جس نے سینٹ کا ٹکٹ آفر کیا اس کا نام بتاؤ ورنہ ۔۔! حکمران جماعت نے بڑی کارروائی کا اعلان کردیاگیا

datetime 16  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعا ت ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ عائشہ گلا لئی کا جھوٹ پر مبنی بیان انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ٗ جھوٹے الزامات لگانے کی بجائے اس لیگی رہنما کا نام بتائیں جس نے اسے سینٹ کا ٹکٹ آفر کیا ٗمسلم لیگ ن عائشہ گلالئی کے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی۔

وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے عائشہ گلالئی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی کا جھوٹ پر مبنی بیان انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کا بیان محض سیاسی شہرت اور اہمیت حاصل کرنے کی ایک مذموم کوشش ہے۔انہوں نے تحریک انصاف تو چھوڑ دی مگر اس جماعت کے سربراہ کے سکھائے ہوئے جھوٹ کو نہ چھوڑا۔انہوں نے کہاکہ وہ کس کے ایجنڈے پر اداروں میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔جھوٹے الزامات لگانے کی بجائے اس لیگی رہنما کا نام بتائیں جس نے اسے سینٹ کا ٹکٹ آفر کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عائشہ گلالئی کے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے وفادار اور مخلص کارکنوں کی موجودگی میں ہمیں کسی باہر والے کو ٹکٹ دینے کی نہ ضرورت ہے اور نہ ہی گنجائش ہے ۔ مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ عائشہ گلا لئی کا جھوٹ پر مبنی بیان انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ٗ جھوٹے الزامات لگانے کی بجائے اس لیگی رہنما کا نام بتائیں جس نے اسے سینٹ کا ٹکٹ آفر کیا ٗمسلم لیگ ن عائشہ گلالئی کے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی۔وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے عائشہ گلالئی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی کا جھوٹ پر مبنی بیان انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…