منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں جمادی الثانی کے چاند بارے اعلان کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت

ہلال کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت مفتی منیب الرحمان ہوا، اجلاس میں موصول ہونے والی شہادتوں کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور یکم جمادی الثانی بروز اتوار کو ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…