عمران خان بدزبانی ترک کر دیں ،پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے خود کیا کررہے ہیں؟حمزہ شہباز نے کھری کھری سنادیں
لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان بدزبانی کو ترک کر دیں کیونکہ سازشوں اور چور دروازوں سے وزیر اعظم نہیں بنا جاسکتا،آگے بڑھنے کا واحد راستہ جمہوریت ہے ،پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے لاکھوں تنخوائیں لے رہے ہیں… Continue 23reading عمران خان بدزبانی ترک کر دیں ،پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے خود کیا کررہے ہیں؟حمزہ شہباز نے کھری کھری سنادیں