اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر 3گھنٹے سے کمرہ عدالت میں ،سعد رفیق کیساتھ وہاں کیا کیا جارہا ہے،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیراگون سٹی کے معاملے پر سماعت آج ہو گی، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق 3 گھنٹے سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجود ہیں تاحال مقدمے کی سماعت شروع نہیں ہو سکی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے فل بنچ نے پیراگون سٹی

کے معاملہ پروزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کوآج طلب کررکھاہے اور کمرہ عدالت میں مختلف مقدمات کی سماعت جاری ہے۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق صبح ساڑھے 9 بجے سے کورٹ روم نمبر ایک میں موجود ہیں اور کیس کی باری کاانتظارکر رہے ہیں مگر ابھی تک ان کے کیس کی باری نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…