راولپنڈی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق،حالات قابو سے باہر ہوگئے، اہل علاقہ مشتعل ٗ تھانے کا گھیراؤ ،افسوسناک انکشافات
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں تھانہ گنجمنڈی میں پولیس کی حراست میں 19 سالہ نوجوان ریحان کی ہلاکت پر اہل خانہ اور اہل علاقہ مشتعل ہوگئے اور تھانے کا گھیراؤ کرکے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور احتجاج کیا۔خیال رہے کہ 19 سالہ ریحان عرف سانو کو پولیس نے گزشتہ شب محلہ ورکشاپی… Continue 23reading راولپنڈی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق،حالات قابو سے باہر ہوگئے، اہل علاقہ مشتعل ٗ تھانے کا گھیراؤ ،افسوسناک انکشافات