اسلام آباد میں جاری محسود قبائل کے دھرنے میں مشتعل افراد کاپیپلزپارٹی کے وفد پر حملہ،افسوسناک صورتحال
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں جاری محسود قبائل کے دھرنے میں مشتعل افراد نے پیپلزپارٹی کے وفد پر جوتے اور بوتلیں پھینک دیں۔ پیر کو اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے 4 روز سے محسود قبائل کا دھرنا جاری رہا جس میں کراچی میں نقیب اللہ محسود کو ماوارائے عدالت قتل… Continue 23reading اسلام آباد میں جاری محسود قبائل کے دھرنے میں مشتعل افراد کاپیپلزپارٹی کے وفد پر حملہ،افسوسناک صورتحال