نواز شریف اور مریم نواز مظفر آباد میں کشمیریوں کو حمایت کا یقین دلاتے رہے اور دوسری جانب یوم یکجہتی کشمیر پر ن لیگ کا افسوسناک کردار سامنے آگیا،رہی سہی کسر رانا ثنا اللہ نے پوری کر دی، کیا کچھ کہہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم یکجہتی کشمیر پر اسمبلی میں اراکین کی انتہائی کم تعداد کے حوالے سے سوال پر صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کچھ فرائض عین ہوتے ہیں اور کچھ فرائض کفایہ ہوتے ہیں یعنی ایک فرد بھی اگر وہ فرض ادا کر دے تو وہ فرض ادا ہو جاتا… Continue 23reading نواز شریف اور مریم نواز مظفر آباد میں کشمیریوں کو حمایت کا یقین دلاتے رہے اور دوسری جانب یوم یکجہتی کشمیر پر ن لیگ کا افسوسناک کردار سامنے آگیا،رہی سہی کسر رانا ثنا اللہ نے پوری کر دی، کیا کچھ کہہ گئے