اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف پنجاب اسمبلی اراکین کے اعزاز میں پرتکلف ناشتے کا اہتمام

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن)سینٹ انتخابات میں پنجاب اسمبلی سے تحریک انصاف کے امیدوار چودھری سرور کی جانب سے ناشتے کا اہتمام کیا گیا ۔اراکین اسمبلی اور سینٹ امیدواروں کی تواضع پرتکلف ناشتے سے کی گئی جس میں سری پائے، مرغ چنے، حلوہ پوری ، زردہ اور نان شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز سینٹ انتخابات کے

موقع پر پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے امیدوار اور سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے اراکین اسمبلی اور سینٹ امیدواران کی تواضع کے لئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا ۔ سینٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے پہلے اراکین اسمبلی اور سینٹ امیدواران سری پائے ، مرغ چنے ، حلوہ پوری ، زردہ اور نان سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…