بیرون ملک اثاثے کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیے ،(ن)لیگ کے ایک اور اہم رہنما بڑی مشکل میں پھنس گئے، نااہلی کا خدشہ
اسلام آباد (این این آئی)سابق نگران وزیر اعلی پنجاب میاں افضل حیات کے بھائی اختر حیات نے (ن)لیگ کے ایم پی اے میاں طارق محمود کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی جس میں درخواست میں موقف اختیا رکیا گیا کہ میاں طارق محمود نے بیرون ملک اثاثے کاغذات نامزدگی میں ظاہر… Continue 23reading بیرون ملک اثاثے کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیے ،(ن)لیگ کے ایک اور اہم رہنما بڑی مشکل میں پھنس گئے، نااہلی کا خدشہ