اہم سیاسی جماعت کے ارکان اور کارکن بے قابو،جیت کی خوشی میں اسمبلی میں بھنگڑے، جشن شروع، جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا، حیرت انگیز صورتحال
کراچی(این این آئی)سندھ میں سینیٹ انتخابات میں واضح کامیابی پرپیپلزپارٹی کے ورکرز نے سندھ اسمبلی میں جیت کا جشن منایا اور بھنگڑے ڈالے ، اس موقع پرجیالوں نے مٹھائیاں بھی تقسیم کیں اورجیتنے والے امیدواروں پرگل پاشی کی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہاکہ اگر ایم کیو ایم… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے ارکان اور کارکن بے قابو،جیت کی خوشی میں اسمبلی میں بھنگڑے، جشن شروع، جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا، حیرت انگیز صورتحال









































