اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

حساس اداروں نے بڑے شہر میں معروف مزار کو دھماکے سے اُڑانے کا خطرناک منصوبہ ناکام بنادیا، بم برآمد، سرچ آپریشن شروع، ایمرجنسی نافذ کراچی، ملیر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام باون شاہ مزار کے قریب بروقت کارروائی کرتے ہوئے کھیتوں میں چھپائے گئے بم کو ناکارہ بنادیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کراچی کے علاقے ملیر میں باون شاہ مزار کے قریب بروقت کارروائی کرتے ہوئے کھیتوں میں چھپائے گئے بم کو ناکارہ بنادیا۔پولیس نے ملیر میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا شہر میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا، خفیہ اطلاعات پر

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مزار کے قریب کھیتوں میں چھپایا گیا بم ناکارہ بنا دیا، بعد میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کی سوئپنگ بھی کی۔بم کی برآمدگی کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…