اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

اہم سیاسی جماعت کے ارکان اور کارکن بے قابو،جیت کی خوشی میں اسمبلی میں بھنگڑے، جشن شروع، جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)سندھ میں سینیٹ انتخابات میں واضح کامیابی پرپیپلزپارٹی کے ورکرز نے سندھ اسمبلی میں جیت کا جشن منایا اور بھنگڑے ڈالے ، اس موقع پرجیالوں نے مٹھائیاں بھی تقسیم کیں اورجیتنے والے امیدواروں پرگل پاشی کی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہاکہ اگر ایم کیو ایم کی طرف سے لوگوں کو خوفزدہ کیاجائے گا تو لوگ منحرف ہوں گے،

ایم کیو ایم کی دو خواتین کل سی ایم ہاؤس کھانے پر آئی تھیں،سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی،الزامات پہلے سے لگائے گئے تاکہ معاملات خراب ہوں ۔ انہوں نے کہاکہ کے پی کے سے بھی پیپلز پارٹی نے نشست جیتی ہیں،بلوچستان میں پیپلز پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں تھا،ایم کیو ایم بہادرآباد جیت گئی ہے،ایم کیو ایم کو اپنے لوگوں نے ووٹ نہیں دیے دوسروں پرالزام تراشی کی بجائے ایم کیو ایم کواپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…