بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں اپنے ووٹ کے حق کا استعمال نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز سینیٹ انتخابات میں تمام جماعتوں کے اراکین اور سربراہان نے ووٹ کاسٹ

کرنے کا جمہوری حق ادا کیا لیکن عمران خان نہ ہی قومی اسمبلی آئے اور نہ ہی کسی کو ووٹ کاسٹ کیا۔واضح رہے کہ عمران خان نے پارلیمنٹ ہاؤس پر اپنی ایک تقریر میں لعنت بھیجی تھی اور ماننے سے انکار کیا تھا  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…