جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

لندن فلیٹ ریفرنس میں اہم گواہ رابرٹ ریڈلے کیلیبری فونٹ پر تذبذب کا شکار نظر آئے

datetime 3  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) لندن فلیٹ ریفرنس میں اہم گواہ رابرٹ ریڈلے اپنے بیان میں کیلیبری فونٹ پر تذبذب کا شکار نظر آئے،23فروری کو رابرٹ ریڈلے نے کہا کہ وہ کمپیوٹر ایکسپرٹ ہے نہ آئی ٹی ماہر، ریڈلے نے پہلے بیان دیا کہ 2003میں ہائی لیول آئی ٹی ایکسپرٹس کو کیلیبری تک رسائی حاصل تھی، اگلے دن انہوں نے کہا کہ انہوں نے کیلیبری فونٹ 2005میں ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کیا تھا۔

ہفتہ کو احتساب عدالت نے لندن فلیٹس ریفرنس میں اہم گواہ رابرٹ ریڈلے کے بیان کی کاپی جاری کر دی، کیلیبری فونٹ پر رابرٹ ریڈلے تذبذب کا شکار نظر آئے، ریڈلے نے پہلے کہا کہ ہائی لیول آئی ٹی ایکسپرٹس کو کیلیبری تک رسائی حاصل تھی۔ ریڈلے نے پھر کہا کہ کیلیبری فونٹ 2005میں ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کیا،23فروری کو رابرٹ ریڈلے نے اپنے باین میں کہا کہ وہ کمپیوٹرایکسپرٹ ہیں نہ آئی ٹی ماہر، جرح کے دوران خواجہ حارث کا فوکس صرف کیلیبری فونٹ رہا، ریڈلے کی رپورٹ کے مطابق ٹرسٹ ڈیڈ اوور رائٹ کر کے 2004کو 2006میں تبدیل کردیا۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…