پاک بھارت دشمنی کی وجہ صرف کشمیر ہے جس سے دستبردار نہیں ہوسکتے ٗ وزیر خارجہ خواجہ آصف
سیالکوٹ(این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک بھارت دشمنی کی وجہ صرف کشمیر ہے جس سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا بھر میں جدوجہد کشمیر کو آزادی کی تحریک تسلیم کیا جارہا ہے لیکن بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے، 8 لاکھ… Continue 23reading پاک بھارت دشمنی کی وجہ صرف کشمیر ہے جس سے دستبردار نہیں ہوسکتے ٗ وزیر خارجہ خواجہ آصف