زینب کا قاتل عمران مسجدوں اور محفلوں میں جا کر کیا کام کرتا تھا،سنسنی خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قصور میں زینب سے زیادتی اور پھر اسے قتل کرنے والا قا تل بالآخرپکڑا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق ملزم عمران مساجد اور محفل نعت میں جا کر نقابت کے فرائض سرانجام دیتا تھا ۔زینب کے چچا نے بتا یا کہ ملزم عمران کو پولیس نے پہلے دو بار گرفتار کیا… Continue 23reading زینب کا قاتل عمران مسجدوں اور محفلوں میں جا کر کیا کام کرتا تھا،سنسنی خیز انکشاف