منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کو بڑا جھٹکا ق لیگ کا بڑا نام تحریک انصاف میں شامل ہو گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ق) پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین نے عمران خان سے ملاقات کر کے تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا ۔اس موقع پر مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور

علیم خان اور دیگر بھی موجود تھے ۔عمران خان نے چوہدری ظہیر الدین اور ساتھیوں کو تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔ چوہدری ظہیر الدین نے تحریک انصاف کے منشور اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…