جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر رئیس مما کے انکشافات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سابق صوبائی کی گرفتاری کے لیے چھاپہ ،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 14  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) قانو ن نافذ کرنے والے اداروں نے بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر رئیس مما کے انکشافات پر سابق صوبائی وزیر خالد عمر کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش پر چھاپہ مارا تاہم ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے ۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے ایم کیو ایم کے سابق صوبائی وزیر خالد عمر کی گرفتار ی کے

لیے متحرک ہوگئے ہیں ۔خالد عمر کا نام زیر حراست ملزم رئیس مما کی تفتیشی رپورٹ میں آیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے گلبرگ ٹاؤن میں چھاپے کے وقت شیخ افضل عرف خالد عمر اپنے گھر میں موجود نہیں تھے ۔واضح رہے کہ خالد عمر طویل تک ایم کیو ایم کورنگی کے سیکٹر انچارج بھی رہے ہیں ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…