اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

datetime 17  مارچ‬‮  2018

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔ ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے ملک کے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کی… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

شعیب شیخ کی درخواست سننے سے سندھ ہائیکورٹ کے جج کی معذرت

datetime 17  مارچ‬‮  2018

شعیب شیخ کی درخواست سننے سے سندھ ہائیکورٹ کے جج کی معذرت

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سلیم جیسر نے گرفتار ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی درخواست ضمانت کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ہفتہ کوایگزیکٹ سی ای او شعیب شیخ کی منی لانڈرنگ کے کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سلیم جیسر کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے… Continue 23reading شعیب شیخ کی درخواست سننے سے سندھ ہائیکورٹ کے جج کی معذرت

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس( آج) کراچی میں ہوگا، مفتی منیب الرحمن

datetime 17  مارچ‬‮  2018

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس( آج) کراچی میں ہوگا، مفتی منیب الرحمن

کراچی(این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رجب المرجب1439؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس (آج)اتوار 18مارچ بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو… Continue 23reading مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس( آج) کراچی میں ہوگا، مفتی منیب الرحمن

خواتین اور طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات روکنے کیلئے میری تجاویزپرعمل کیاجائے،سنیٹرکرشناکماری

datetime 17  مارچ‬‮  2018

خواتین اور طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات روکنے کیلئے میری تجاویزپرعمل کیاجائے،سنیٹرکرشناکماری

کراچی(این این آئی)پیپلزپارٹی کی سنیٹرکرشناکماری نے کہاہے کہ اگر خواتین اور طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات روکنے کیلیے تجاویزپرعمل کیاجائے تو ان واقعات پر قابو پایا جاسکتاہے۔میڈیا سے بات چیت میں سنیٹر کرشناکماری نے کہاکہ خواتین کوہراساں کرنے کے واقعات روکنے کیلیے پہلے بھی کام کیا ہے اور کمیٹیاں بنائی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کمیٹیوں… Continue 23reading خواتین اور طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات روکنے کیلئے میری تجاویزپرعمل کیاجائے،سنیٹرکرشناکماری

انتظار قتل کیس میں اہم پیش رفت، تین انسپکٹرز سمیت آٹھ اہل کار برطرف

datetime 17  مارچ‬‮  2018

انتظار قتل کیس میں اہم پیش رفت، تین انسپکٹرز سمیت آٹھ اہل کار برطرف

کراچی(این این آئی)انتظار قتل کیس میں تین انسپکٹرز سمیت آٹھ پولیس اہل کاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے، برطرف کئے جانے والوں میں انسپکٹرطارق رحیم، انسپکٹرطارق محمود اور انسپکٹر اظہر حسین شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق انتظار قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر امین یوسف زئی… Continue 23reading انتظار قتل کیس میں اہم پیش رفت، تین انسپکٹرز سمیت آٹھ اہل کار برطرف

لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور جان لے لی، تین سالہ بچی ڈور پھرنے سے جاں بحق

datetime 17  مارچ‬‮  2018

لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور جان لے لی، تین سالہ بچی ڈور پھرنے سے جاں بحق

لاہور ( این این آئی) لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور جان لے لی، چوک یتیم خانہ کے قریب تین سال کی بچی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ تین سال کی ماہ رخ والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ گلے پر ڈور پھر گئی… Continue 23reading لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور جان لے لی، تین سالہ بچی ڈور پھرنے سے جاں بحق

زرداری سے ہاتھ ملانا عمران کے یوٹرن کا تسلسل ہے ٗعائشہ گلا لئی

datetime 17  مارچ‬‮  2018

زرداری سے ہاتھ ملانا عمران کے یوٹرن کا تسلسل ہے ٗعائشہ گلا لئی

لودھراں (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ زرداری سے ہاتھ ملانا عمران خان کے پہلے دن سے لیے جانے والے یوٹرن کا تسلسل ہے ٗان کے قول و فعل میں تضاد قوم کے سامنے ہے ۔رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ… Continue 23reading زرداری سے ہاتھ ملانا عمران کے یوٹرن کا تسلسل ہے ٗعائشہ گلا لئی

پی آئی اے ،سٹیل مل جیسے اداروں کی نجکاری کسی صورت بھی قبول نہیں ،اعجاز احمد چوہدری

datetime 17  مارچ‬‮  2018

پی آئی اے ،سٹیل مل جیسے اداروں کی نجکاری کسی صورت بھی قبول نہیں ،اعجاز احمد چوہدری

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پی آئی اے ،سٹیل مل جیسے اداروں کی نجکاری کسی صورت بھی قبول نہیں ،پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ نے ادارو ں کو مضبوط کرنے کے بجائے تباہ کیا ہے ، تحریک انصاف حکومت کو معاشی قتل کرنے… Continue 23reading پی آئی اے ،سٹیل مل جیسے اداروں کی نجکاری کسی صورت بھی قبول نہیں ،اعجاز احمد چوہدری

دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا جنون ہے مگر بعض نہ اندیش لو گ رکاوٹ بنے ہیں، فلمسٹار میرا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا جنون ہے مگر بعض نہ اندیش لو گ رکاوٹ بنے ہیں، فلمسٹار میرا

لاہور (این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ مجھے دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا جنون ہے مگر بعض نہ اندیش لو گ میرے جذبے کے آگے رکاوٹ پیدا کرتے رہتے ہیں لیکن جو کام خدا کی رضا کیلئے کیا جائے اس کا راستہ نہیں روکا جاسکتا ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے… Continue 23reading دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا جنون ہے مگر بعض نہ اندیش لو گ رکاوٹ بنے ہیں، فلمسٹار میرا