شہباز شریف سے چند روز میں چوہدری نثار کی تیسری ملاقات،کیا بات چیت ہوئی؟سب کچھ سامنے آگیا
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چند روز میں سابق وزیر داخلہ و پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری نثار نے تیسری ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی ملاقات میں پارٹی کے حوالے سے اہم معاملات اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے… Continue 23reading شہباز شریف سے چند روز میں چوہدری نثار کی تیسری ملاقات،کیا بات چیت ہوئی؟سب کچھ سامنے آگیا











































