ناجائز اثاثوں کے ریفرنس میں پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء پھر منظر عام پر، 3 کمپنیوں کا ریکارڈ پیش کردیا،گواہی دیں گے
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف ناجائز اثاثوں کے ریفرنس میں پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء بھی گواہی دیں گے جبکہ سابق وزیر خزانہ کی 3 کمپنیوں کا ریکارڈ ایس ای سی پی افسر نے عدالت میں پیش کر دیا۔منگل کو احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف… Continue 23reading ناجائز اثاثوں کے ریفرنس میں پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء پھر منظر عام پر، 3 کمپنیوں کا ریکارڈ پیش کردیا،گواہی دیں گے