منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

عدالت نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کو ہتک عزت کیس میں جرمانہ کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2018 |

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سابق امیدوار برائے این اے 62 چوہدری ثقلین پر ہتک عزت کیس میں ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج سوہاوا نے ہتک عزت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما چوہدری ثقلین نے جرمانہ عائد نہ کیا تو انہیں 6 ماہ کی قید کاٹنا پڑے گی۔خیال رہے کہ چوہدری ثقلین کیخلاف چوہدری طارق نے

ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ہتک عزت کا دعوی تعزیرات پاکستان کی دفعہ 500 کے تحت تھانہ ڈومیلی میں دائر کیا گیا تھا۔چوہدری طارق نے مقف اختیار کیا تھا کہ چوہدری ثقلین نے ان پر بیسروپا اور جھوٹے الزامات عائد کئے۔چوہدری ثقلین نے جرم قبول کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کر دیا۔چوہدری ثقلین کا چوہدری طارق کے خلاف بیان مقامی اخبار میں بھی شائع ہوا تھا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…