ایسے لوگوں کے ساتھ نرمی نہیں ہوسکتی، بچوں سے زیادتی ، پورنو گرافی کے ملزموں کو سرعام پھانسی پر لٹکانے ،قوانین میں تبدیلی کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور ( این این آئی) بچوں سے زیادتی اور پورنو گرافی کے ملزموں کو سر عام پھانسی پر لٹکانے ،قوانین میں تبدیلی کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ بچوں سے زیادتی کے ملزموں کے مکروہ عمل سے معاشرے میں… Continue 23reading ایسے لوگوں کے ساتھ نرمی نہیں ہوسکتی، بچوں سے زیادتی ، پورنو گرافی کے ملزموں کو سرعام پھانسی پر لٹکانے ،قوانین میں تبدیلی کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا