ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ ، پاکستان کا ملک میں تیار کیے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا

datetime 29  مارچ‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاکستان نے کامیابی سے ایک اور سب میرین کروز میزائل کا تجربہ کر لیاہے جس کی رینج450کلو میٹر ہے جسے مقامی

طو پر تیارکیا گیاہے ۔میزائل کو زیرسمندر فائر کیا گیا جس نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔کروز میزائل بابر جدید گائیڈنس اور نیوی گیشن کی خصوصیات کا حامل ہے ۔صدر ٗوزیر اعظم پاکستان نے میزائل تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ۔ڈی جی اسٹریٹجک پلان ڈویژن ٗ چیئر مین نیسکام و دیگر حکام نے میزائل تجربہ دیکھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…