سزا ہوئی تو نوازشریف کو کون گرفتار کریگا،پنجاب پولیس کے انکار کے بعد کسے حکم جاری کیا جائیگا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پنجاب پولیس نہیں بلکہ رینجرز گرفتار کرے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سمیع ابراہیم نے کہا کہ اگر نیب کی عدالت نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر (ر) کو سزا سنائے… Continue 23reading سزا ہوئی تو نوازشریف کو کون گرفتار کریگا،پنجاب پولیس کے انکار کے بعد کسے حکم جاری کیا جائیگا