کالے دھن کو سفید کرنے کا حکومتی منصوبہ نامنظور، عمران خان نے ایمنسٹی سکیم کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان نے ایمنسٹی سکیم ماننے سے انکار کر دیا، عمران خان نے کہا کہ ایمنسٹی سکیم چوروں اور کالا دھن رکھنے والوں کے لیے ہے، ہماری حکومت آئی تو اس کو ختم کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پیغام دے رہے ہیں کہ ایماندار لوگ بے… Continue 23reading کالے دھن کو سفید کرنے کا حکومتی منصوبہ نامنظور، عمران خان نے ایمنسٹی سکیم کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا











































