پنجاب کی وزارت اعلیٰ کام کرنے سے ملتی ہے ، خواہشوں سے نہیں، آصف کرمانی
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنے ہر دور حکومت میں پاکستان کو مضبوط اور مستحکم کیا۔ الیکشن میں صرف اور صرف کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ پڑے گا۔انہوں نے کہا عوام الزامات اور کردار کشی کی سیاست… Continue 23reading پنجاب کی وزارت اعلیٰ کام کرنے سے ملتی ہے ، خواہشوں سے نہیں، آصف کرمانی











































