الیکشن کمیشن نے 6اضلاع کے حلقوں کے اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنادیا ،متعدد اعتراضات مسترد،بعض علاقے دوسرے حلقوں میں شامل کردیئے گئے
اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے 6اضلاع کے حلقوں کے اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنادیا ، ضلع کرک ، کوہاٹ ، اور سوات کی حلقہ بندیوں کے تمام اعتراضات کو مسترد کر دیا گیا جبکہ لکی مروت کے پٹوار سرکل ابا خیل اور مندراخیل کو پی کے بانوے سے نکال کر… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 6اضلاع کے حلقوں کے اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنادیا ،متعدد اعتراضات مسترد،بعض علاقے دوسرے حلقوں میں شامل کردیئے گئے







































