بغاوت اورمملکت کے خلاف سازش ،حسین حقانی کے خلاف کارروائی شروع، بڑا قدم اُٹھالیاگیا
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق سفیرحسین حقانی کے خلاف ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق سفیر برائے امریکا حسین حقانی کےخلاف ایم اے جناح روڈ کے قریب پریڈی تھانے میں مولوی اقبال حیدرایڈوکیٹ کی درخواست پرمقدمہ درج… Continue 23reading بغاوت اورمملکت کے خلاف سازش ،حسین حقانی کے خلاف کارروائی شروع، بڑا قدم اُٹھالیاگیا