پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری،بڑے تیل کے کنوئیں کی دریافت کے صرف 8ہفتوں کے بعد ہی تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کردیاگیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ نے آدہی فیلڈ میں آپریٹر کی حیثیت سے اپنے شراکت داروںآئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ اورپاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے ساتھ مل کر ضلع راولپنڈی ، صوبہء پنجاب میں حال ہی میں دریافت ہونے والے کنوئیںآدہی ساؤتھ X- 1 سے تیل کی پیداوار شروع کر دی ہے ۔… Continue 23reading پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری،بڑے تیل کے کنوئیں کی دریافت کے صرف 8ہفتوں کے بعد ہی تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کردیاگیا











































