پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری،بڑے تیل کے کنوئیں کی دریافت کے صرف 8ہفتوں کے بعد ہی تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کردیاگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ نے آدہی فیلڈ میں آپریٹر کی حیثیت سے اپنے شراکت داروںآئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ اورپاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے ساتھ مل کر ضلع راولپنڈی ، صوبہء پنجاب میں حال ہی میں دریافت ہونے والے کنوئیںآدہی ساؤتھ X- 1 سے تیل کی پیداوار شروع کر دی ہے ۔

آدہی ساؤتھX-1 کو 3395 میٹرزکی حتمی گہرائی تک کھودا گیا تھا جس کے نتیجے میں کھیوڑا سے تیل اور توبرا سینڈ اسٹون ذخائر سے کنڈنسیٹ کی دریافت ہوئی۔ دریافت کے بعد اور20 فروری 2018 کو رگ ہٹانے کے بعد تعمیراتی کام کیا گیا تاکہ کنوئیں کو آدہی ایل پی جی /این جی ایل پلانٹ III سے منسلک کر دیا جائے، جس کے بعد پی پی ایل میں کنوئیں سے پیداوار شروع ہونے کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے دریافت کے 8 ہفتوں کے دوران24 اپریل 2018 کوپیداوار شروع ہو گئی۔آدہی ساؤتھ X-1 اس وقت کھیوڑہ فارمیشن میں 48/64 انچ چوک سائز اور1100 پی ایس آئی جی دباؤ پر پیداوار دے رہا ہے۔ اس وقت،کنوئیں سے پیداوار کی شرح یومیہ 1300بیرل تیل اور2 ایم ایم ایس سی ایف گیس ہے جو آہستہ آہستہ بڑھ کربالترتیب یومیہ 1800بیرل تیل اور6ایم ایم ایس سی ایف گیس تک متوقع ہے۔ یہ دریافت آدہی ساؤتھ فیلڈ کی اپریزل اور ڈیویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرے گی۔  پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ نے آدہی فیلڈ میں آپریٹر کی حیثیت سے اپنے شراکت داروںآئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ اورپاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے ساتھ مل کر ضلع راولپنڈی ، صوبہء پنجاب میں حال ہی میں دریافت ہونے والے کنوئیںآدہی ساؤتھ X- 1 سے تیل کی پیداوار شروع کر دی ہے ۔ آدہی ساؤتھX-1 کو 3395 میٹرزکی حتمی گہرائی تک کھودا گیا تھا جس کے نتیجے میں کھیوڑا سے تیل اور توبرا سینڈ اسٹون ذخائر سے کنڈنسیٹ کی دریافت ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…