میراساتھ تب تک دیناجب تک راہ حق پر ہوں !لیکن اگر میں غریبوں کا پیسہ چوری کرکے محلات بناؤں، تو۔۔! عمران خان نے اپنے ہی کھلاڑیوں کو خبردارکردیا
منڈی بہاؤ الدین (این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ اقتدار میں آ کر چھوٹے اور کمزور طبقے کیلئے پالیسیاں بنائینگے ،جس ملک یا قوم نے کمزور طبقے کی مدد نہیں کی اس نے کبھی ترقی کی ہی نہیں،کسانوں کو گنے کی پوری قیمت ادا نہ کرنا ظلم ہے، ملک… Continue 23reading میراساتھ تب تک دیناجب تک راہ حق پر ہوں !لیکن اگر میں غریبوں کا پیسہ چوری کرکے محلات بناؤں، تو۔۔! عمران خان نے اپنے ہی کھلاڑیوں کو خبردارکردیا







































