اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

عمران خان نے ایسی جگہ جانے کا اعلان کر دیا کہ جان کر آصف زرداری کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جائیں گے، پیپلزپارٹی کی کونسی بڑی وکٹ گرنے والی ہے؟سندھ کی سیاست میں بھونچال برپا کردینے والی خبر

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 12مئی کو کراچی میں مزار قائد کے باہر وی آئی پی گیٹ پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے ،لاہور میں تحریک انصاف کے پاور شو کے بعد عمران خان نے پارٹی اجلاس میں کراچی کے جلسے کی منظور ی دے دی ہے۔جلسے سے عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کے دیگر مرکزی رہنما بھی خطاب کریں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق

عمران خان 10مئی کو کراچی آئیں گے اور کراچی میں اپنے قیام کے دوران ورکرز کنونشن، علماکرام ، اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علاوہ مختلف سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ جن میں سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اوردیگر شخصیات شامل ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق سندھ کی مختلف اہم شخصیات پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان بھی کریں گی۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…