ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بدبخت بیٹے رات کے اندھیرے میں ماں اور 2بہنوں کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، جان کرآپ کا بھی رشتوں پر سے یقین اٹھنے لگ جائیگا

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (آئی این پی ) گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں لے پالک بیٹے نے مبینہ طور پر زمین کی لالچ میں ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا،پولیس نے تہرے قتل کے الزام میں مقتولہ کے لے پالک بیٹے عدیل کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کامونکی کے علاقہ گھنیا میں رضیہ نامی خاتون کے لے پالک بیٹے نے اپنی ماں اور دو بہنوں کو گھر میں سوتے ہوئے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق عدیل مقتولہ رضیہ کی

نرینہ اولاد نہیں تھی بلکہ شوہر کی وفات کے بعد اس نے عدیل کو گود لیا تھا اور وہ گھنیا میں اپنے لے پالک بیٹے اور بیٹیوں کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔پولیس کے مطابق عدیل اپنی منہ بولی ماں اور بیٹیوں کی 8 ایکڑ زمین ہتھیانا چاہتا تھا اور اسی لالچ میں اس نے باقاعدہ منصوبہ بندی سے فائرنگ کرکے تینوں کو قتل کر دیا۔پولیس نے تہرے قتل کے الزام میں مقتولہ کے لے پالک بیٹے عدیل کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوع سے تمام شواہد اور فنگر پرنٹس بھی لے لیے گئے ہیں اور مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…