نئے صوبوں کاقیام ،شہبازشریف نے اہم ترین تجویز دیدی
کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اوروزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے سلسلے میں قومی کمیشن بنائے جانے کی ضرورت ہے جس میں وفاق سمیت چاروں صوبوں کی نمائندگی ہو وہ فیصلہ کرے گا کہ نئے صوبے کہاں کہاں بنائے جانے چاہیں،نئے صوبوں کے قیام… Continue 23reading نئے صوبوں کاقیام ،شہبازشریف نے اہم ترین تجویز دیدی