منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

مینار پاکستان کے احاطے کے فرش میں دراڑیں پیدا ہوگئی، اس قومی اثاثے کو نقصان کیسے پہنچا ؟ ماہرین نے وجہ بتا دی

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) مینار پاکستان کے احاطے کے فرش میں دراڑیں پیدا ہوگئی ہیں اس سلسلے میں گریٹر اقبال پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فرش میں دراڑوں کی وجہ پاکستان تحریک انصا ف کے جلسے کے حوالے سے بنایا جانے والا وہ سٹیج ہے جو مینار پاکستان کے

سائے تلے فرش پر قائم کیاگیا تھا انتظامیہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں اپنے جلسے ضرور کریں لیکن قومی املاک کو نقصان نہ پہنچائیں فنی ماہرین کے مطابق فرش میں دراڑیں کنٹینر ز کے ذریعے بنائے جانے والے سٹیج کے وزن پڑی ہیں۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…