پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان برائے جنوبی ایشیا ہیلینا وائٹ نے کہا ہے کہ امریکا، پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل چاہتا ہے،دہشت گردی کے خلاف پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہیں،، پاکستاننئی حکمت عملی میں مل کر کام کرے تو پاکستان اور خطے کے لیے کامیابی ہوگی۔… Continue 23reading پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ







































