کیا اب عدلیہ بھی سیاسی تنازعات کا حصہ بنے گی؟ تحریک انصاف عدلیہ سے وہ کام لینا چاہتی ہے جو وہ خود نہ کرسکی، عدلیہ کو سیاست سے بالاتر ہونا چاہئے،احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کیا اب عدلیہ بھی سیاسی تنازعات کا حصہ بنے گی؟ پاکستان تحریک انصاف عدلیہ سے وہ کام لینا چاہتی ہے جو وہ خود نہیں کرسکی‘ عدلیہ کو سیاست سے بالاتر ہونا چاہئے، یہ پاکستان کا بڑا نقصان ہورہا ہے، عدلیہ کیلئے ہم سب نے… Continue 23reading کیا اب عدلیہ بھی سیاسی تنازعات کا حصہ بنے گی؟ تحریک انصاف عدلیہ سے وہ کام لینا چاہتی ہے جو وہ خود نہ کرسکی، عدلیہ کو سیاست سے بالاتر ہونا چاہئے،احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو