اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’ اگر ان حلقوں میں میری اجازت کے بغیر کوئی امیدوار میدان میں اُتارا تو۔۔۔۔ ‘‘ عمران خان کے سب سے قریبی ساتھی نے بغاوت کردی، ٹکٹو ں کی تقسیم پر ایسی دھمکی دیدی کہ کپتان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے تمام حلقے، این اے 60، این اے 61 اور این اے 62 کی ٹکٹوں کی تقسیم ان کے سپرد کی جائے، اگر ان حلقوں میں لاہور سے کسی امیدوار کو لا کر الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کیا گیا تو پھر اس معاملے کو اپنے طریقے سے دیکھ لوں گا، شیخ رشید نے عمران خان کو اتحاد ختم کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ اور تحریک انصاف

میں نوبت طلاق تک جا پہنچی ہے اور شیخ رشید احمد نے عمران خان کیساتھ اتحاد ختم کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ راولپنڈی میں لال حویلی میں افطار تقریب سے دھواں دار تقریر کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اولپنڈی کے تمام حلقے، این اے 60، این اے 61 اور این اے 62 کی ٹکٹوں کی تقسیم ان کے سپرد کردی جائے۔شیخ رشید نے مطالبہ کیا ہے کہ راولپنڈی کے ان تین حلقوں پر راولپنڈی کے امیدواروں کو ہی الیکشن لڑنا چاہیئے۔ شیخ رشید نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ان تین حلقوں میں تحریک انصاف کے سربراہ جبکہ باقی 2 حلقوں میں وہ خود الیکشن لڑیں۔ این اے 63 سے عمران خان جبکہ این اے60 او این اے 61 سے وہ خود میدان میں اتریں۔ شیخ رشید نے دھمکی دی ہے اگر ان حلقوں میں لاہور سے کسی امیدوار کو لا کر الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کیا گیا تو پھر وہ بھی اس معاملے کو اپنے طریقے سے دیکھ لیں گے۔شیخ رشید نے مطالبہ کیا ہے کہ راولپنڈی کے ان تین حلقوں پر راولپنڈی کے امیدواروں کو ہی الیکشن لڑنا چاہیئے۔ شیخ رشید نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ان تین حلقوں میں تحریک انصاف کے سربراہ جبکہ باقی 2 حلقوں میں وہ خود الیکشن لڑیں۔ اگر ان حلقوں میں لاہور سے کسی امیدوار کو لا کر الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کیا گیا تو پھر وہ بھی اس معاملے کو اپنے طریقے سے دیکھ لیں گے۔واضح رہے کہ عوامی مسلم لیگ تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ہے اور کئی مواقعوں پر شیخ رشید کو تحریک انصاف کی وجہ سے راولپنڈی میں سیاسی ایج حاصل رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…