بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

افغان عوام کیلئے اقتصادی اور سماجی ترقی ،مواصلاتی رابطوں کے فروغ پر توجہ دینی ہوگی، سرتاج عزیز

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

ٓاسلام آباد(آئی این پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہافغان عوام کیلئے اقتصادی اور سماجی ترقی شاہراہوں کے ذریعے مواصلاتی رابطوں کے فروغ پر توجہ دینی ہوگی، افغان عوام کئی دہائیوں سے جنگ کی وجہ سے مشکل حالات کا سامنا کررہے ہیں۔اتوار کو افغانستان کے وفد نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز سے ملاقات کی، افغان وفد کی قیادت افغانستان کے صدر کے مشیر انفراسٹرکچر

اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر ہمایوں قیومی نے کی، ملاقات میں اقتصادی تعاون تجارت اور توانائی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، سرتاج عزیز نے کہا کہ افغان عوام کئی دہائیوں سے جنگ کی وجہ سے مشکل حالات کا سامنا کررہے ہیں، افغان عوام کیلئے اقتصادی اور سماجی ترقی شاہراہوں کے ذریعے مواصلاتی رابطوں کے فروغ پر توجہ دینی ہوگی، اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مسلسل ملاقاتوں پر اتفاق کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…