سپریم کورٹ نے توقیر شاہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا، سانحہ ماڈل ٹاؤن میں نام ہونے کے باوجود تقرری کیسے ہوئی، چیف جسٹس ثاقب نثار کا استفسار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کو بیرون ملک جانے سے روکتے ہوئے حکومت کو توقیر شاہ کی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں تقرری کی توسیع کا نوٹیفکیشن بھی روکنے کاحکم دیدیا ۔گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار… Continue 23reading سپریم کورٹ نے توقیر شاہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا، سانحہ ماڈل ٹاؤن میں نام ہونے کے باوجود تقرری کیسے ہوئی، چیف جسٹس ثاقب نثار کا استفسار