دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت میں ایک دن میں 12 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا، فی منٹ کتنے لاکھ ڈالر ان کی جیب میں گئے؟ حیران کن انکشاف
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے امیرترین شخص کی دولت میں ایک دن میں 12 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،امازون کمپنی کے بانی فی منٹ 83 لاکھ 33 ہزار ڈالر جیب میں ڈالتے رہے،یہ دن اقتصادیات کی دنیا میں اس لیے تاریخی قرار دے دیا گیا۔ بلوم برگ نیوز ایجنسی کے مطابق 26اپریل کودنیا کے دولت مند افراد… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت میں ایک دن میں 12 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا، فی منٹ کتنے لاکھ ڈالر ان کی جیب میں گئے؟ حیران کن انکشاف