پانی سے گاڑی چلانے والے آغا وقار کی پولیس میں نوکری نہ چل سکی، قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیوں مانگ لی، افسوسناک انکشافات
کراچی(این این آئی)سندھ میں 6سال قبل پانی سے گاڑی چلانے کے منصوبے کے ناکام خالق آغا وقار پٹھان سندھ پولیس میں اپنی ملازمت کی گاڑی چلانے میں بھی ناکام ہوگئے ہیں اور انہوں نے سکھر پولیس میں بطور اسٹینو گرافر قبل ازوقت ریٹائرمنٹ مانگ لی ہے جس پر محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔… Continue 23reading پانی سے گاڑی چلانے والے آغا وقار کی پولیس میں نوکری نہ چل سکی، قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیوں مانگ لی، افسوسناک انکشافات